بھارتی فوج کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر کلسٹر بم استعمال کررہی ہے،آصف غفور

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے جنیوا کنونشن اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ بھارتی فوج کنٹرول لائن پر … Continue reading بھارتی فوج کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر کلسٹر بم استعمال کررہی ہے،آصف غفور